6 مارچ، 2017، 1:18 PM

بحرین میں آل خلیفہ کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں کا عوام کے نام پیغام

بحرین میں آل خلیفہ کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں کا عوام کے نام پیغام

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں نے عوام کے نام ایک بیان صادر کیا ہے جس میں عوام سے کہا گيا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حصول تک استقامت کے ساتھ میدان میں موجود رہیں اور کسی بھی قسم کی ملاقات سے پرہیز کریں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں نے عوام کے نام ایک بیان صادر کیا ہے جس میں عوام سے کہا گيا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حصول تک استقامت کے ساتھ میدان میں موجود رہیں اور کسی بھی قسم کی ملاقات سے پرہیز کریں۔ بیان میں کہا گیا ہے آل خلیفہ حکومت کے قیدخانوں میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔جس میں اہلخانہ کے ساتھ ملاقات کی مدت میں کمی ، ناقص غذا ، توہین ، تشدد اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی شامل ہیں۔

News ID 1870896

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha